ابنا: دوسری جانب پی آئی ڈی سی، صدر، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں مشتعل افراد کی جانب سے احتجاج کی آڑ میں جلاوٴ گھیراوٴ کیا جارہا ہے، 5 سنیماوٴں، 3 بینکوں، سرکاری عمارتوں، پولیس موبائلوں سمیت کئی گاڑیوں کو بھی آگ لگادی ہے۔ گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف کراچی میں بھی احتجاج کیا جارہا ہے، ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق جناح برج کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 18 افراد زخمی ہیں۔
.....
/169